یاد یہ تحریر 540 مرتبہ دیکھی گئی Posted by جاوید انور 28/05/2022 بجلی اندر چمکی بادل اندر گرجا سائے لحظہ بھر کو آئے بھوت بنے دِل دھڑکا! جاوید انور کی دیگر تحریریں 1عنوان : کھڑکی پر کِن مِن2عنوان : چوتھا ہو تو چار3عنوان : کیاری میں جنگل4عنوان : خواب نیندوں کا محتاج ہوتا تو مرتا5عنوان : نظم، جو کبھی لکھی جائے گی6عنوان : بحر الکاہل کے ایک جزیرے کا ناشنیدہ قہقہہ جاوید انور 28/05/2022