دو شاخوں پر کھلا ہوا اک پھُول

یہ تحریر 800 مرتبہ دیکھی گئی

تیرا کھلنا
صبح سویرے سورج جیسا
تیری کِرنیں
دونوں نصف کروں پر
تیری خوشبو
آدھی رات کے اس جانب بھی
اُس جانب بھی