کنڈ بوہڑ میں پیدا ہوتے

یہ تحریر 885 مرتبہ دیکھی گئی

کنڈ بوہڑ میں پیدا ہوتے
کنڈ بوہڑ میں رہتے
گدھے چراتے
گھوڑے بیچتے
کُتے کھسی کرتے
رات آتی تو
روٹی کھاتے
جفتی کرتے
لمبی تان کے سوتے
کنڈبوہڑ میں پیدا ہوتے