میری آنکھوں کے خواب

یہ تحریر 1193 مرتبہ دیکھی گئی

اس سے پہلے
کہ کانچ اس دل کا
ٹوٹ کے ریزہ ریزہ ہو جائے
اور یہ دل بکھر کے رہ جائے
اس سے پہلے
کہ یہ حسیں آنکھیں
تیری ہی راہ تکتے پتھرائیں
میری آنکھوں سے خواب چن لینا