نظم

یہ تحریر 877 مرتبہ دیکھی گئی

سبز تال،سبز پیڑ،سبز کھیت،سبز جال
پتیوں پہ دھوپ،لال پھول اور سبز چھال،
ساونی دنوں کی یاد کے کواڑ کھول کر
سبز ابتری کے روپ دیکھتا ہوں بار بار