قطعہ

یہ تحریر 1305 مرتبہ دیکھی گئی

حکام کا یہ فیصلہ صائب نہیں لگتا
کیا جانیے کیوں بھول ہوئی ان سے غضب کی
تحسین فراقی کو ہٹا دینے کی حرکت
توہین ہے توہین ہے یہ علم و ادب کی