بھوتوں کا کمرہ

یہ تحریر 1039 مرتبہ دیکھی گئی

ایک کمرہ،
جھاڑ فانوس،
میزیں کرسیاں،
میز پر کافی کے پیالے،
گوشوارے،
پنسلیں،
اور گفتگو
اور گفتگو
بولتا ہے کون یہ کچھ بھی پتا چلتا نہیں
دیکھتی آنکھوں کے آگے
کرسیاں ہی کرسیاں