ٹوکیو میں تنہائی

یہ تحریر 693 مرتبہ دیکھی گئی

ٹوکیو میں تنہا ہوں
راہ کے کنارے پہ
دانہ چگتا ہوا کبوتر بھی
پھر پڑھوں گا کلام ناصر کا