آئنے

یہ تحریر 694 مرتبہ دیکھی گئی

آئنے،
میں تجھ میں خود کو تکتا ہوں
کیا میں ایسا بن سکتا ہوں؟
تو مجھ میں خود کو دیکھ سکے!