ماں اور بیٹا

یہ تحریر 1928 مرتبہ دیکھی گئی

اس نے جب بولنا نہ سیکھا تھا

اس کی ہر بات میں سمجھتی تھی

اب وہ شاعر بنا ہے نامِ خدا

لیکن افسوس کوئی بات اس کی

میرے پلّے ذرا نہیں پڑتی

(ترجمہ : ظ۔انصاری)