غزل

یہ تحریر 422 مرتبہ دیکھی گئی

درد الجھے رہیں گے مناجات سے
ہم کو فرصت نہیں ہے کمالات سے
غم کو سہنے کا ایسا قرینہ کہاں
ہر خوشی ڈھانپ دی ہم نے صدمات سے

اب کے حکمت کو باندھا نہ اقدار سے
سینچ پائے نہ جدت روایات سے

سعدیہ بشیر کی دیگر تحریریں