نعت

یہ تحریر 1408 مرتبہ دیکھی گئی

اک بادشہِ حسن ہے اور عرش مکیں ہے
اُس نُور کے پرتَو کی ضیا فرش تئیں ہے
میں احمد مُرسَل کے وظائف میں مگن ہوں
جس ذکر میں مشغول زماں اور زمیں ہے
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

سلیم سہیل
http://auragesabz.gamecraftpro.com/%d8%b3%d9%84%db%8c%d9%85-%d8%b3%db%81%db%8c%d9%84/