نظم

یہ تحریر 2580 مرتبہ دیکھی گئی

زندگی کی کھیتی بھی
کیا عجیب کھیتی ہے
جس میں جان بو کے ہم
موت کاٹ لیتے ہیں

سلیم سہیل
http://auragesabz.gamecraftpro.com/%d8%b3%d9%84%db%8c%d9%85-%d8%b3%db%81%db%8c%d9%84/