O
اِس بستی میں ہم کو بھی
دو دن پتّھر ڈھونے ہیں
قرض ہے کتنا اشکوں کا
کیا کیا ہار پرونے ہیں
فرصت ہو تو رو رو کر
داغ بہت سے دھونے ہیں
فصل اُٹھے یا ہاتھ کٹیں
بیج تو آخر بونے ہیں
O
اِس بستی میں ہم کو بھی
دو دن پتّھر ڈھونے ہیں
قرض ہے کتنا اشکوں کا
کیا کیا ہار پرونے ہیں
فرصت ہو تو رو رو کر
داغ بہت سے دھونے ہیں
فصل اُٹھے یا ہاتھ کٹیں
بیج تو آخر بونے ہیں