باہر
بوڑھی کتیا
لش لش گرم جوان لہو سے
استنجا کرتی ہے،
اندر
ہم تم
مری ہوئی وینس کے
بُت کے
پستانوں کو لشکانے میں جتے ہوے ہیں!
ایذرا پاؤنڈ کے نام
یہ تحریر 1176 مرتبہ دیکھی گئی

باہر
بوڑھی کتیا
لش لش گرم جوان لہو سے
استنجا کرتی ہے،
اندر
ہم تم
مری ہوئی وینس کے
بُت کے
پستانوں کو لشکانے میں جتے ہوے ہیں!