اصلِ صداقت
منڈی کی قدریں
کرنسی کے بھاؤ
سچ، جس کا حجروں میں چرچا
خداؤں کے میلوں کی مستی
ٹرائے
فلسطین
ہیرو کے مُردے کی موت
اصلِ صداقت
ہیرو کے مُردے کی موت
قبروں پہ بنتے مکان
اصلِ صداقت
یہ تحریر 1434 مرتبہ دیکھی گئی


اصلِ صداقت
منڈی کی قدریں
کرنسی کے بھاؤ
سچ، جس کا حجروں میں چرچا
خداؤں کے میلوں کی مستی
ٹرائے
فلسطین
ہیرو کے مُردے کی موت
اصلِ صداقت
ہیرو کے مُردے کی موت
قبروں پہ بنتے مکان
