کہو، رستے اچھے ہوتے ہیں
راہی
چلتے چلتے
اِک دوپہر کو
کسی ستارے، کسی شجر کو
اپنا محرم کر لیتے ہیں
راز افشا نہیں ہوتا
دِل سے بوجھ اُتر جاتا ہے!
رستے اچھے ہوتے ہیں
یہ تحریر 936 مرتبہ دیکھی گئی


کہو، رستے اچھے ہوتے ہیں
راہی
چلتے چلتے
اِک دوپہر کو
کسی ستارے، کسی شجر کو
اپنا محرم کر لیتے ہیں
راز افشا نہیں ہوتا
دِل سے بوجھ اُتر جاتا ہے!
