تیرا کھلنا
صبح سویرے سورج جیسا
تیری کِرنیں
دونوں نصف کروں پر
تیری خوشبو
آدھی رات کے اس جانب بھی
اُس جانب بھی
دو شاخوں پر کھلا ہوا اک پھُول
یہ تحریر 1098 مرتبہ دیکھی گئی

تیرا کھلنا
صبح سویرے سورج جیسا
تیری کِرنیں
دونوں نصف کروں پر
تیری خوشبو
آدھی رات کے اس جانب بھی
اُس جانب بھی