شہر میں صبح

یہ تحریر 1132 مرتبہ دیکھی گئی

مدت کے بعد صبح کو دیکھا ہے آسماں
نیلے اُفق پہ خون کے چھینٹے ہیں جا بجا
بستی کے آسماں پہ کبوتر کہیں نہیں