ایک کمرہ،
جھاڑ فانوس،
میزیں کرسیاں،
میز پر کافی کے پیالے،
گوشوارے،
پنسلیں،
اور گفتگو
اور گفتگو
بولتا ہے کون یہ کچھ بھی پتا چلتا نہیں
دیکھتی آنکھوں کے آگے
کرسیاں ہی کرسیاں
بھوتوں کا کمرہ
یہ تحریر 1384 مرتبہ دیکھی گئی


ایک کمرہ،
جھاڑ فانوس،
میزیں کرسیاں،
میز پر کافی کے پیالے،
گوشوارے،
پنسلیں،
اور گفتگو
اور گفتگو
بولتا ہے کون یہ کچھ بھی پتا چلتا نہیں
دیکھتی آنکھوں کے آگے
کرسیاں ہی کرسیاں
