آئنے یہ تحریر 825 مرتبہ دیکھی گئی Posted by سہیل احمد خان 22/01/2022 آئنے، میں تجھ میں خود کو تکتا ہوں کیا میں ایسا بن سکتا ہوں؟ تو مجھ میں خود کو دیکھ سکے! سہیل احمد خان کی دیگر تحریریں 1عنوان : شہر میں صبح2عنوان : ٹوکیو میں تنہائی3عنوان : بات چیت4عنوان : دل بھی ایک سمندر5عنوان : غزل6عنوان : سہیل احمد خان کا انتظار حسین کے نام خط سہیل احمد خان 22/01/2022