کافور

یہ تحریر 814 مرتبہ دیکھی گئی

دھوپ دریا کے اس پار ہے
اور کشتی اس کنارے
پانی کسی کا طرف دار نہیں ہوتا