باہر جانے سے پہلے میں نے آخری بار قدِّ آدم آئینے میں اپنا جائزہ لیا۔ ...