سبز تال،سبز پیڑ،سبز کھیت،سبز جال
پتیوں پہ دھوپ،لال پھول اور سبز چھال،
ساونی دنوں کی یاد کے کواڑ کھول کر
سبز ابتری کے روپ دیکھتا ہوں بار بار
نظم
یہ تحریر 1150 مرتبہ دیکھی گئی


سبز تال،سبز پیڑ،سبز کھیت،سبز جال
پتیوں پہ دھوپ،لال پھول اور سبز چھال،
ساونی دنوں کی یاد کے کواڑ کھول کر
سبز ابتری کے روپ دیکھتا ہوں بار بار
