ٹَویڈ نے ٹِل سے کہا:
“اس قدر آہستہ بہنے کی وجہ؟”
ٹِل نے ٹَویڈ سے کہا :
“گرچہ تم بہتے ہو تیز
اور میں ہوں سست رو.
تم ڈبوتے ہو جہاں اک آدمی،
میں ڈبو دیتا ہوں دو.”
(انگریزی لوک نظم)
ترجمہ : محمد سلیم الرحمن
ٹَویڈ نے ٹِل سے کہا:
“اس قدر آہستہ بہنے کی وجہ؟”
ٹِل نے ٹَویڈ سے کہا :
“گرچہ تم بہتے ہو تیز
اور میں ہوں سست رو.
تم ڈبوتے ہو جہاں اک آدمی،
میں ڈبو دیتا ہوں دو.”
(انگریزی لوک نظم)
ترجمہ : محمد سلیم الرحمن