ہونہار

یہ تحریر 2414 مرتبہ دیکھی گئی

ماتم کرنے والو

کوکھ میں مرنے والا شاید جان گیا تھا

لاحاصل ہے

جیسے تم جیتے ہو، جینا جیسے تم مرتے ہو، مرنا