ہار

یہ تحریر 96 مرتبہ دیکھی گئی

دیکھو زندگی جو کرتی ہے

کرنے دو

یہ ہارنے کے لیے نہیں بنی

اور تم جیتنے کے لیے نہیں بنے

سلیم سہیل
http://auragesabz.gamecraftpro.com/%d8%b3%d9%84%db%8c%d9%85-%d8%b3%db%81%db%8c%d9%84/