وہ

یہ تحریر 702 مرتبہ دیکھی گئی

اس کے اندر بھی جنگل تھا
جنگلی پھُول تھے
کانٹے اور درندے تھے
اور
کویل بھی تھی!