نظم یہ تحریر 2211 مرتبہ دیکھی گئی Posted by سلیم سہیل 05/09/2020 خواب دیکھتے رہنا اک عجیب اُلجھن ہے میں نے بارہا دیکھا خواب کی حقیقت بھی خواب جیسی ہوتی ہے سلیم سہیل کی دیگر تحریریں 1عنوان : تقصیراں2عنوان : غزل3عنوان : غزل4عنوان : شیکسپیئر کے بعد ہنرک ابسن5عنوان : شیکسپیئر کا حریف.... بین جانسن6عنوان : رف رف رفتن سلیم سہیل 05/09/2020