ہر بار
تم سے مل کر
دنیا نئی نئی لگتی ہے
جیسے ابھی ابھی بنی ہو
دو آنکھیں کم پڑ جاتی ہیں
ایک دل خالی خالی نظر آتا ہے
نظم
یہ تحریر 680 مرتبہ دیکھی گئی
ہر بار
تم سے مل کر
دنیا نئی نئی لگتی ہے
جیسے ابھی ابھی بنی ہو
دو آنکھیں کم پڑ جاتی ہیں
ایک دل خالی خالی نظر آتا ہے