فاروق جویدہ

یہ تحریر 893 مرتبہ دیکھی گئی

محمد السید عبدالخالق، کلیہ لغات و ترجمہ اردو، جامعہ ازہر، قاہرہ، مصر


“تم لوگوں کی طرح نہیں”
تمہاری آنکھیں ایسی ہیں
جو ساری مخلوقات میں نہیں پائی جاتیں
کیا ایسا ہو سکتاہے؟
کہ اس زمین پر ایسی چیز بھی ہے
جو پانی ومٹی سے نہیں بنی؟