تنہا بوسہ

یہ تحریر 729 مرتبہ دیکھی گئی

سارنگی روتی ہے
آدھی رات کو
دُور کہیں پر!

بوسہ تنہا رہ جائے تو
شعلہ بن جاتا ہے!

سارنگی روتی ہے!!