ریڈیو بند ہے کئی دن سے
کل سے اخبار بھی نہیں آیا
یہ تجسّس کہ کیا ہُوا ہو گا
کھیل میں ، فلم میں، سیاست میں
چین سے بیٹھنے نہیں دیتا
گاؤں کی زندگی پہ لعنت ہے
بیٹھے ہیں جیسے اِک جزیرے میں
بابو
یہ تحریر 282 مرتبہ دیکھی گئی

ریڈیو بند ہے کئی دن سے
کل سے اخبار بھی نہیں آیا
یہ تجسّس کہ کیا ہُوا ہو گا
کھیل میں ، فلم میں، سیاست میں
چین سے بیٹھنے نہیں دیتا
گاؤں کی زندگی پہ لعنت ہے
بیٹھے ہیں جیسے اِک جزیرے میں