کچھ باتیں میں لکھ نہیں پایا

یہ تحریر 87 مرتبہ دیکھی گئی

سردی کی ٹھٹھرتی شاموں کی
برکھا میں برستی سوچوں کی
گرمی میں چمکتی آنکھوں کی
سرخی میں بھڑکتے ہونٹوں کی
عمروں میں بھٹکتی یادوں کی