قطعہ

یہ تحریر 179 مرتبہ دیکھی گئی

میں مفلسی سے لدا اس گلی سے جاتا ہوں
وہ میرے حال کو دیکھے نہیں خدا کر کے

میری نظر میں کوئی دوسرا کہاں جچتا
کہ میں نے دیکھے ہیں شہکار اس مصور کے