قحط

یہ تحریر 199 مرتبہ دیکھی گئی

عام طور پر بل یاں کاکروچوں سے کھیلتی ہیں ،
کھاتی نہیں ہیں ،
مگر دمشق میں ایسا قحط پڑا ہے
کہ بل یاں، کاکروچ کھانے لگی ہیں ،
شیر گھاس چرنے لگے ہیں ،
اونٹ ریت کھانے لگے ہیں ،
اور سچا عشق کرنے والے جھوٹی قسمیں !
دمشق میں ایسا قحط پڑا ہے !!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔