عشرہ /کربلا

یہ تحریر 247 مرتبہ دیکھی گئی

کربلا کے سب شہیدوں کو سلام
جن پہ پانی بند تھا
اور تیروں کی تھی بارش ہر طرف
اک طرف صبرامام اک طرف تھا جبر کا لشکر تمام جنگ ایسی تھی کوئی آج تک تاریخ کے اوراق سے خون رستا ہے ان اہلصبر کا
ہو رہا ہے ان کے ماتم
کا مسلسل اہتمام