بے طاقتی، سائے، یادیں، ملاقاتیں
ملاقاتوں کی نذر ہوتے ہوئے لوگ
بھولتے ہوئے چہرے
جینے کی سزائیں
اپنے ہاتھ کھُرچ رہا ہوں
اچھوت لکیروں کا اثاثہ
گلیاں، محلے، مینار
شہروں کی کہانیاں
شام کی اذان کی آواز
اُڑتے ہوئے کبوتر
ہماری زندگیاں
رپورٹر
یہ تحریر 1359 مرتبہ دیکھی گئی
