ایک شعر

یہ تحریر 75 مرتبہ دیکھی گئی

خطے بر ہستیٔ عالم کشیدیم از مژہ بستن
ز خود رفتیم و ہم باخویشتن بُردیم دنیا را
غالب
۔۔
ترجمہ: ڈاکٹر خورشید رضوی
ہم نے آنکھیں موند کر ہستیٔ عالم پر خطِ تنسیخ کھینچ دیا
اپنے آپ سے رخصت ہوئے تو دنیا کو بھی ساتھ ہی لے گئے