آصف فرخی

آصف سے میری ملاقاتوں اور مراسم کا سلسلہ82 -1981  کی ایک خاموش سہ پہر کو شروع ہوا۔ گرمیاں رخصت ہو رہی تھیں۔ فضا میں ہلکی نمی تھی۔ دلی میں سردیوں کی آمد سے پہلے موسم بہت سہانا ہو جاتا ہے۔ اُس روز شاید خنکی کچھ زیادہ تھی۔ جامعہ نگر کا علاقہ یوں بھی، ان دنوں … Continue reading آصف فرخی